ہمارے بارے میں

معراج نیوز ایک نیوز ویب سائٹ ہے جس کا مقصد لوگوں کو مقامی، ملکی، علاقائی اور بین الاقوامی معاملات سے متعلق مستند اور اہم خبریں اور تجزیے فراہم کرنا ہے۔

یہ پلیٹ فارم بنیادی انسانی حقوق، سماجی اخلاقیات، تعلیم، جمہوری کلچر، انصاف، میرٹ، قانون کی بالادستی، صلہ رحمی اور مکالمے کے فروغ کو اہمیت دیتا ہے۔