استعمال کے ضوابط

معراج نیوز پر مواد پڑھنے کی صورت میں آپ درج ذیل باتوں سے اتفاق کرتے ہیں۔

یہ ویب سائٹ سبسکرپشن لیکر استعمال کی جاسکتی ہے۔ آپ کو اس کا مواد کسی اور کے ساتھ شیئر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔

آپ معراج نیوز کے ڈیٹا کی اشاعت یا اسے تجارتی مقاصد کےلیے استعمال کرنے کے مجاز نہیں ہیں۔ مختصر اقتباس تعلیمی اور تنقیدی مقاصد کےلیے استعمال کیا جاسکتا ہے۔

انتظامیہ کو کسی بھی وقت آپ کی رکنیت منسوخ کرنے کا حق حاصل ہے۔ آپ بھی کسی بھی وقت اپنی رکنیت ختم کا حق رکھتے ہیں۔